ملی بار

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (طبیعیات) ہوا کے دباؤ کی اکائی جو بار کے ہزارویں حصے کے برابر ہوتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (طبیعیات) ہوا کے دباؤ کی اکائی جو بار کے ہزارویں حصے کے برابر ہوتی ہے۔